اسلام اور مشرقی مذاہب کے درمیان عالمی مکالمہ
انصاری آڈیٹوریم ، جامعہ ملیہ اسلامیہ
نئی دہلی، ۲۰۔۲۱ فروری ۲۰۰۹
سنیچر، ۲۰ فروری ۲۰۱۰
افتتاحیہ پروگرام: صبح ۱۱ ۔ ۱۱ : ۴۵
(حسب دعوت نامہ)
وقفہ برائے چائے: ۱۱ : ۴۵ - ۱۲ بجے
دوسری نشست: (۱۲سے۱:۴۵ بجے)
موضوع : مشترک قدریں
صدارت: نامور ہندو شخصیت
خطاب: ۴علماء کا خطاب (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے)
سوال و جواب اور مداخلات:۲۵ منٹ
صدارتی کلمات: ۵ منٹ
وقفہ نماز اور کھانامتصل لان میں (۱:۴۵ ۔ ۳ بجے)
تیسری نشست: (۳ سے ۴:۳۰ بجے)
صدارت: پروفیسر ایم ڈی نالاپت
موضوع : اسلامی تناظر
۴ علماء کا خطاب (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے)
سوال و جواب اور مداخلات:۲۵ منٹ
صدارتی کلمات: ۵ منٹ
وقفہ نماز عصر اور چائے (۴:۳۰ سے ۵ بجے)
چوتھی نشست: (۵ سے ۷ بجے)
صدارت: ڈاکٹر ابراهيم النعيمي صدر مركز حوار الاديان الدوحة
موضوع : ہندو تناظر
خطاب: ۶ علماء کا خطاب (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے)
سوال و جواب اور مداخلات:۲۵ منٹ
صدارتی کلمات: ۵ منٹ
وقفہ: رات کا کھانا متصل لان میں(۸ ۔ ۹ بجے)
اتوار ۲۱ فروری ۲۰۱۰
پانچویں نشست: (۱۰ سے ۱۱:۳۰ بجے)
صدارت: نامور شخصیت
موضوع : سکھ تناظر
خطاب: ۴ علماء (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے)
سوال و جواب اور مداخلات:۲۵ منٹ
صدارتی کلمات: ۵ منٹ
وقفہ چائے (۱۱:۳۰ سے ۱۲ بجے)
چھٹی نشست: (۱۲ سے ۱:۳۰ بجے)
صدارت: نامور شخصیت
موضوع : جین تناظر
خطاب: ۴علماء کا (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے)
سوال و جواب اور مداخلات:۲۵ منٹ
صدارتی کلمات: ۵ منٹ
وقفہ نماز اور کھانا متصل لان میں: (۱:۳۰ سے ۳ بجے)
ساتویں نشست: (۳ سے ۵ بجے)
صدارت: نامور شخصیت
موضوع : بدھسٹ تناظر
خطاب: ۶ علماء (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے (
سوال و جواب اور مداخلات:۲۵ منٹ
صدارتی کلمات: ۵ منٹ
وقفہ چائے اور نماز عصر (۵ سے ۵:۳۰ بجے)
اختتامی نشست: (۵:۳۰ سے ۷ بجے)
صدارت: نائب صدر عالمی علماء یونین پروفیسرعلی القرداغی
مہمان خصوصى : پروفیسر اختر الواسع
خطاب: ۴ علماء (۱۵ منٹ ہر ایک کے لئے) (۵:۳۰ سے ۶:۳۰ بجے)
قراردادیں ، تجاویزاورشکریہ (۶:۳۰ سے ۷ بجے)
وقفہ نماز مغرب (۷ سے ۷:۳۰ بجے)
رات کا کھانا متصل لان میں (۸ سے ۹ بجے(


